ہائبرڈ نظام ناکام ہوچکا، ملک کا معاشی چیلنج بہت بڑا ہے،دانیال عزیز کا کوئی ذاتی ایجنڈا ہوگا:احسن اقبال
چیئرمین پی ٹی آئی خود کو بند گلی میں لے گئے‘ الیکشن پلیٹ پر رکھ کر نوازشریف کو دے دیاگیا،سابق وفاقی وزیر