نجمہ حمیدنے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر عوام کی خدمت کو شعار بنائے رکھا ،ڈاکٹرجمال ناصر ودیگرکا تعزیتی ریفرنس سے خطاب