دھرنے کے انعقاد کیلئے تحریر کئے گئے خط کا معاملہ، اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ، کمشنر اسلام آباد نے کی جانب سے طلب کردہ خصوصی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی