عمران خان رکن قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ پارٹی چیئرمین شپ کیلئے بھی نااہل ہوگئے، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن
عمران کی نااہلی حیرا ن کن، متنازع الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اعلیٰ عدالتیں پلک جھپکتے ہی رد کر دیں گی،اعجازالحق