سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ،سعودی عرب میں پاکستانی سفیرکی مسلم لیگ ن کے وفد سےملاقات میں بات چیت
پی ٹی آئی،ن لیگ ،پیپلزپارٹی ،جماعت اسلامی ،مسلم کانفرنس کانومبرمیں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کاخیرمقدم،بلدیاتی اداروں کو مالی اور انتظامی طور پر بااختیار بنانے کا مطالبہ