امپورٹڈسرکارکے ہتھکنڈے خوفزدہ نہیں کرسکتے، کل بھی عمران کے ساتھ تھا، آئندہ بھی رہونگا،سیف اللہ نیازی
وفاقی بیوروکریسی میں اکھاڑپچھاڑ جاری، جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت، گریڈ 19 کے انوار الحق کی خدمات سی ڈی اے کے سپرد
سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ قابل مذمت، امپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز ہمیں دیوار سے لگا رہے ہیں ، عمران خان