بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوشہروفیروز، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھریا روڈ کے قریب پیش آیا، پولیس اہلکار ٹیل نہر چوکی پر نائٹ ڈیوٹی دے رہے تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting