نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی گلوکار دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں دو سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹیالہ کورٹ نے دلیر مہندی کو دو سال قید کی سزا سنائی، عدالتی فیصلے کے بعد انہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔دلیر مہندی اور ان کے بھائی پر 2003ء میں انسانی اسمگلنگ کے الزام کا کیس بنا تھا، دونوں بھائیوں پر پیسے لے کر لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کے الزامات ہیں
بھارتی پنجاب کی مقامی عدالت نے معروف پنجابی گلوکار دلیر مہدی کو دو سال قید کی سزا سنا دی۔پولیس نے عدالتی فیصلے کے بعد انہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔
بھارتی گلوکار دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں دو سال جیل کی سزا سنا دی گئی








