ایران کے صدر Masoud Pezeshkian نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا اور ہمیشہ مذاکرات کے دروازے کھلے رکھتا ہے۔
اپنے ایک بیان میں Masoud Pezeshkian نے واضح کیا کہ ایران کسی بھی بیرونی دباؤ یا زبردستی مسلط کیے گئے فیصلوں کو قبول نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق ایسی تمام کوششیں ناکام ہوں گی جن کا مقصد ایران کو اپنی مرضی کے فیصلوں پر مجبور کرنا ہو۔
مزید پڑھیں:ملک کے تمام ڈسکوز میں بجلی کی صورتحال ابتر، پنجاب میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بڑھ گئی
انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں امن اور بات چیت کو ترجیح دیتا ہے، تاہم قومی خودمختاری اور اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔








