آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ( Australia national cricket team )نے پاکستان اور بنگلا دیش کے دوروں کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان میں تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں حصہ لے گی، جبکہ بعد ازاں بنگلا دیش میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت مچل مارش( Mitchell Marsh )کریں گے۔ اسکواڈ میں Alex Carey، Cameron Green، Nathan Ellis، Josh Inglis، Marnus Labuschagne، Adam Zampa اور دیگر کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
مزیدپڑھیں:محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی سے ہوگا۔ پہلا میچ Rawalpindi میں کھیلا جائے گا، جبکہ باقی دو میچز 2 اور 4 جون کو Lahore میں ہوں گے۔
View this post on Instagram









