بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی: پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین حادثے کا شکار ، متعدد بچے زخمی

کراچی: نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین(School van) حادثے میں متعدد بچے زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین الٹنے سے وین میں سوار متعدد بچے زخمی ہوئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حادثے میں اسکول وین کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

یاد رہے کہ گزشتہ روز جمعرات کو بھی کراچی میں ایک اسکول وین حادثے کا شکار ہوئی تھی،

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:بیٹی کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی خلیل الرحمان قمر پر تنقید کیوں ہونے لگی؟

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

شارع فیصل پر ریوو ڈالے کی غفلت سے ناتھا خان پل سے پہلے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، وین ڈرائیور کی حاضر دماغی کے باعث بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وین میں دو سال سے لے کر اٹھ سال تک کے بچے بچیاں موجود تھیں، حادثے کے بعد بچے برے طریقے سے خوفزدہ رونا شروع کر دیا۔