اسلام آبادـ: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد نے پہلابلدیاتی الیکشن جتنے کے بعد کی یادگارتصویرسوشل میڈیاپر شیئر کردی۔جمعرات کو شیخ رشید احمدکی طرف سے بطورِ میونسپل کونسلر بھابڑا بازارمنتخب ہونے کے بعد ساتھیوں کے ساتھ بنوائی گئی تصویر شیئر کی جس پرسوشل میڈیا صارفین طرح طرح کے دلچسپ تبصرے کئے۔
شیخ رشیدنے پہلابلدیاتی الیکشن جتنے کے بعد کی یادگارتصویرسوشل میڈیاپر شیئر کردی








