اسلام آباد: ڈالرکی صورتحال پرکل اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار ڈالر کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں وزیرداخلہ، وزیرقانون، معاونین خصوصی اور سیکرٹری خزانہ شرکت کریں گے۔
اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک،چیئرمین ایف بی آر، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی ایس آئی کے نمائندے کے علاوہ کسٹمز حکام بھی شرکت کریں گے۔
ڈالرکی صورتحال پرکل اہم اجلاس طلب کرلیا گیا








