نگراں وفاقی وزیر اطلاعات سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد اور سابق سیکریٹری اطلاعات ظہور احمد کی ملاقات،مرتضیٰ سولنگی کی شاہیرہ شاہد کوسیکریٹری اطلاعات کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
منشور کمیٹی کو اٹھارویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے کوئی تجویز نہیں ملی: سینیٹر عرفان صدیقی