مولانا فضل الرحمان کو جے یوآئی (ف) کا امیر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتا ہوں،شہباز شریف
وزیراعظم نے وزارتوں،ڈویژنوں اوردفاتر کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کردیا