نگران وزیرِ اعظم کی فلسطینی صدرسے ملاقات،اسرائیلی مظالم کی مذمت، فلسطینیوں کی سفارتی و اخلاقی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنےاور گلیشیئرز کے تحفظ کے لیے فوری عالمی اقدامات کی ضرورت ہے، نگران وفاقی وزیر تعلیم