’ہتک عزت کو فوجداری قانون میں بھی رکھیں تو اسکا اطلاق پبلک آفس ہولڈرز پر نہیں ہوتا‘،چیف جسٹس اطہرمن اللہ
شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، حمزہ شہباز کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی