الیکشن میں اتحادیوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،جیتے تو وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں گے ،شہبازشریف
آئی سی اے پی کے صدر کی وزیرخزانہ سے ملاقات، وزیر اعظم ریلیف فنڈ برائے سیلاب، زلزلہ اور آفات کے لیے 50 لاکھ روپے کا چیک بطور عطیہ پیش کیا