شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی پشاور گریژن میں نماز جنازہ ادا کردی گئی
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنزکی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ کی شرکت پاک بھارت تعلقات کے لیے اچھی خبر ہے،عرفان صدیقی