وزیر اعظم محمد شہباز شریف شہدا لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید اور کیپٹن محمد احمد بدر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے آج راولپنڈی اور تلہ گنگ جائیں گے
حکومت سی پیک اور ایس آئی ایف سی کے تحت اقدامات کے بروقت نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے انتھک محنت کرے گی، محمد ضمیر اسدی
اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے تمام غیرملکی خفیہ بینک اکائونٹس کی تحقیقات کے لیے وزیرداخلہ کوخط لکھ دیا