حنیف عباسی نے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر اہلیہ کیلئے ٹکٹ مانگ لیا ، صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہ دلوانے پر بیٹا ناراض
ن لیگ کے ساتھ قومی اسمبلی کی 4 ، صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر معاملات پہلے سے ہی طے ہیں، چودھری سالک حسین