عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان اتحادی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے ،شیخ سعیداحمد،عمرمسعودپوری
کشمیر کا تنازع اقتدار کی جنگ کا نہیں، کشمیریوں کی غیر قانونی بھارتی قبضے سے آزادی کا مسئلہ ہے، امتیاز وانی