تحریک انصاف نے ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ اور سینیٹر اعظم سواتی کے گھر چھاپے اور ان پر تشدد پر بحث کے لئے سینٹ کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروا دی