پی ٹی آئی کاعمران خان کی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے انٹرنیشنل ٹیلی تھون تمام چینلز پر لائیو دکھانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ
ڈیرہ غازی خان،وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کاسیلاب سے متاثرہ علاقوںکادورہ ،ریلیف کا سامان تقسیم کیا
سندھ حکومت کے سیلاب زدگان کے خلاف پرچے ،پاکستان میں اس وقت بدترین فاشسٹ حکمرانی کاماڈل رائج ہے ،فواد چوہدری