پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ کا اعجاز حسین جاکھرانی کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی بروقت سفارتکاری نے ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا،پاکستان کا عالمی وقار مزید بلند ہوا ہے۔مصطفیٰ ملک