متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب کا انعقاد،ثنا خوانی کے لیے پاکستان اور امارات سے پاکستانی ثنا خوانوں کی آمد
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں محفل حمد و نعت کا انعقاد، 12 ربیع الاول کے سلسلہ میں شاندار تقریب میں عاشقان رسول ﷺ کی بھرپور شرکت