روشن مستقبل کیلئے ہم مل کر چیلنجز پر قابو پا سکتے ہیں ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پیغام
او آئی سی اجلاس کی میزبانی پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، مسلم امہ کی توجہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال کی جانب مبذول کروانی ہے،شاہ محمود قریشی