ہمیں متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جو ہمارے اجتماعی عزم کا تقاضا کرتے ہیں ،غربت کا خاتمہ، جامع ترقی اور سماجی و اقتصادی مساوات کو یقینی بنانا ہمارا فرض ،قومی یکجہتی ہماری طاقت کا سنگ بنیاد ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی