پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں سے معرض وجود میں آیا، کوئی سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں،عطااللہ تارڑ
وزارت اطلاعات و نشریات اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں جشن آزادی کی تاریخی تقریب،پاکستان کے پہلے ڈرون شو اور نامور فنکاروں کی شاندار پرفارمنس