تاجروں کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ،وزیراعظم،احسن ظفربختاوری کی سربراہی میں اسلام آبادچیمبرآف کامرس کے وفدکی ملاقات،معیشت بحالی کیلئے تجاویزپیش کیں
ممتاز گروپ آف کمپنیز کے بانی مرحوم عبداللہ بٹ کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی ،وزیر داخلہ سمیت دیگر شخصیات کی شرکت