لڑکی پر تشدد کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ دانش علی کی ملزمہ بیٹی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر پیر تک اس کے اسلام آباد میں رہائش کا ثبوت طلب کرلیا