لاہور ہائیکورٹ کی دی گئی مہلت سے فائدہ نہ اٹھایا جا سکا ، پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخابات پر ڈیڈ لاک برقرار
اسمبلی اجلاس کب ہونا ہے ،یا نہیں ہونا ، ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی ، پرویز الٰہی کے وکیل نے اعتراض اٹھا دیا