الیکشن کمیشن نے کم از کم انتخابات کی جانب قدم بڑھایا ہے، پی پی پی کا مطالبہ آئین کے مطابق الیکشن کی تاریخ کا ہے:شازیہ مری
سرا ج الحق کا توانائی پر وائٹ پیپر جاری کرنے ،آئی پی پیر معاہدوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان