سپیکرقومی اسمبلی سےخرم دستگیرکی ملاقات، بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے توانائی کے قابل تجدید ذرائع بروئے لا ئے جائیں،پرویزاشرف
تاجر برادری کے کسٹم مسائل حل کرنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، محمد عمران خان مہمند،کسٹم آپریشنز کی مزید آٹومیشن سے کاروباری برادری کو سہولت ہو گی۔ احسن بختاوری