سپریم جوڈیشل کونسل قوانین مطابق اگر کسی جج کو بدنام کرنے کے ارادے سے کونسل کو معلومات فراہم کی جاتی ہیں، تو تمام ذمہ دار سزا کے مستحق ہو سکتے ہیں، ریما عمر کا ٹوئٹ
جسٹس فائز عیسیٰ معاملہ، سابق حکومت نے مجھے انکوائری کا کہا تو میں نے انکارکردیا تھا،بشیرمیمن کا دعویٰ